روحِ کارواں تم ہو
ہم تو صرف عنوان تھے
اصل داستان تم ہو
نفرتوں کے دروازے
خود پہ بند ہی رکھنا
اس وطن کے پرچم کو
سر بلند ہی رکھنا 🇵🇰 💚💚
Happy Independence Day 🇵🇰 🇵🇰
PaksitanDay happyindependenceday2021 MainHonPakistan 🇵🇰🇵🇰
Comments